• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی مزدوروں پر حملہ

منگل 09-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی مزدوروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گیس اسٹیشن میں کام کرتے ہوئے مزدوروں کو صہیونی آباد کاروں نے چاروں طرف سے گھیر کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اورنقدی لوٹ لی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ  میں کام کر تے ہوئےفلسطینی مزدوروں پر صہیونی شدت پسند تنظیم لاوا کے منظم اور مسلح گروہ  نےاس وقت حملہ کر دیا کہ جب وہ گیس اسٹیشن میں کام کر رہے تھے۔

گیس اسٹیشن میں کام کرتے ہوئے مزدوروں کو صہیونی آباد کاروں نے چاروں طرف سے گھیر کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور انکی نقدی لوٹ لی۔

واضح رہے کہ صہیونی آباد کار فلسطینی باشندوں کو آئے دن زدوکوب کرتے ہیں اور انہیں تنہا پا کر نقدی لوٹ لیتے ہیں  جس کی وجہ سے فلسطینی شہری شام کے بعد  اپنے علاقوں میں محصور ہو کر رہ جاتے ہیں۔

Tags: رام اللہصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.