• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے300 سے زائد  زیتون کے درخت اکھاڑ دیے

جمعہ 22-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے300 سے زائد  زیتون کے درخت اکھاڑ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  زیتون فلسطین کی سب سے اہم فصل ہے، جس کا تیل دنیا بھر میں برآمد کیا جاتا ہے اور جس کی سالانہ کٹائی ہزاروں کاشتکار خاندانوں کی آمدنی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آباد کاروں نے رام اللہ میں مزرعہ القبیلہ قصبےمیں فلسطینیوں کی ملکیت زیتون کے 300 سے زیادہ درختوں کو اکھاڑ دیا۔

فلسطینی کاشتکاروں نے کہا کہ جب وہ اپنی زمینوں پر پہنچے تودیکھا نزدیکی  اسرائیل کی غیر قانونی بستی کرم ایلام سے آنے والے صہیونی شر پسندوں نے متعدد قیمتی زیتون کےپودوں کو خراب کردیا اور  درختوں کو اکھاڑ ڈالا۔

2003 میں قائم کی گئی  کرم ایلام چوکی کی غیر قانونی آبادکاری کے قیام کے بعد سےقابض حکام نے بستی کو محفوظ بنانے کے لیے بیرونی آمد ورفت کیلیے ایک لوہے کا دروازہ لگایا ہے جبکہ علاقے کی طرف جانے والی سڑک پر سیمنٹ کے بلاک لگائےہیں دوسری جانب فلسطینیوں کو بے جا پابندیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور صہیونی آباد کاروں کو فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے پرکھلی اجازت حاصل ہےاور خاص طور پر زیتون کی کٹائی کے موسم میں فلسطینی باشندوں کی  نقل و حرکت پر پابندیاں مزید سخت کر دی جاتی ہیں جس سے زیتون کے باغات تک فلسطینیوں کی رسائی مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔

Tags: رام اللہزیتون کے درختصہیونی آباد کارفلسطینیکرم ایلام صہیونی فوجی چوکیمزرعہ القبیلہ قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.