• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب کا اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کا خیر مقدم

دوریاستی حل کے حوالے سے کسی صہیونی ریاست کے رہنما کی طرف سے اقوم متحدہ میں کہی گئی یہ پہلی بات ہے 

ہفتہ 24-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب کا اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کا خیر مقدم
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی عرب نے  صہیونی وزیر اعظم یائر لیپڈ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اگر دو ریاستی حل کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان عملی شکل اختیار کر لے تو یہ بہت اچھی بات ہوگی۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے غیر قانونی صہیونی ریاست کے وزیراعظم یائر لیپڈ نے جمعرات کے روز مقبوضہ فلسطین میں امن کے لئے دوریاستی حل کی حمایت   کا خیر مقدم کرتے  ہوئے کہا ہے کہ اگر دو ریاستی حل کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان عملی شکل اختیار کر لے تو یہ بہت اچھی بات ہوگی۔ اس سلسلے میں یائر لیپڈ کا بیان ایک مثبت بات ہے۔

یہ بھی پڑھیے

امن کی بات کرنے والے فوری مذاکرات کی میز پر آئیں، محمود عباس

اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینیوں کے ساتھ دو ریاستوں پر مبنی معاہدہ اسرائیل کی سلامتی،اس کی معیشت اور ہمارے بچّوں کے مستقبل کے لیے ایک درست چیز ہے۔یائرلاپیڈ نے مزید کہا کہ کوئی بھی معاہدہ ایک پُرامن فلسطینی ریاست سے مشروط ہوگاجس سے اسرائیل کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ دوریاستی حل کے حوالے سے کسی صہیونی ریاست کے رہنما کی طرف سے اقوم متحدہ میں کہی گئی یہ پہلی بات ہے  جو امریکی صدر جوبائیڈن کی تجویز  کے تناظر میں محسوس ہورہی ہے ۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزیراعظمدو ریاستی حلسعودی وزیرخارجہشہزادہ فیصل بن فرحان السعودمقبوضہ فلسطینیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.