• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سرایا القدس کا طوفان الاقصیٰ جنگ میں شہید ہونے والے 30 کمانڈروں کو خراجِ عقیدت

’سرایا القدس‘ نے جاری کردہ ایک بیان میں اپنے تقریباً 30 عسکری کمانڈروں کے ناموں اور ان کے عہدوں کی تفصیلات جاری کیں۔

جمعہ 17-07-2026
in خاص خبریں, غزہ
0
سرایا القدس کا طوفان الاقصیٰ جنگ میں شہید ہونے والے 30 کمانڈروں کو خراجِ عقیدت
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ -(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’سرایا القدس‘ نے طوفانِ اقصیٰ کی جنگ کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے اپنے عسکری ماہر کمانڈروں کے ایک قافلے کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

’سرایا القدس‘ نے جاری کردہ ایک بیان میں اپنے تقریباً 30 عسکری کمانڈروں کے ناموں اور ان کے عہدوں کی تفصیلات جاری کیں۔

جن کمانڈروں کی شہادت کا اعلان کیا گیا ان کی فہرست درج ذیل ہے:

شہید مجاہد/ ابراہیم خلیل ابو طعیمہ (ایلیٹ یونٹ – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد باسم دعبس (ایلیٹ یونٹ – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد احمد المغربی (ایلیٹ یونٹ – شمالی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ یوسف رائد ابو مذکور (ایلیٹ یونٹ – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ یونس عبد الکریم صافی (شہید حسام ابو حبل بٹالین – شمالی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ وھیب احمد اللوا (شہید حسام ابو حبل بٹالین – شمالی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ایمن عدنان ابو نحل (شہید حسام ابو حبل بٹالین – شمالی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ مازن موسیٰ الدحدوح (زیتون بٹالین – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد حسام ابو سمعان (صبرہ اور تل الھوا بٹالین – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ شریف غسان ابو جبر (نصیرات بٹالین – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ احمد ناہض عبد السلام (المغراقہ بٹالین – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمود احمد ابو مھادی (نصیرات بٹالین – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ابراہیم ایمن ابو دراز (مشرقی بٹالین – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ابراہیم فارس الرقب (مشرقی بٹالین – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ احمد رائد العابد (یبنیٰ بٹالین – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ مصعب سامی العرجا (یبنیٰ بٹالین – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ابراہیم موسیٰ ابو مصطفیٰ (یورپین بٹالین – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ احمد ایمن فسیس (مشرقی بٹالین – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ اسماعیل شریف الدحدوح (صبرہ اور تل الھوا بٹالین – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ساہر شحادہ النویری (انجینئرنگ کور – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ ابراہیم اسبیتان شقلیہ (انجینئرنگ کور – خان یونس بریگیڈ)
شہید مجاہد/ عمر عمران ابو طہ (انجینئرنگ کور – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ دیاب سعید الصیفی (آرٹلری کور – شمالی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ اسماعیل ناہض شملخ (میزائل یونٹ – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ وجیہ سامی السدودی (میزائل یونٹ – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد محمود ابو شریعہ (مرکزی عسکری میڈیا یونٹ – غزہ بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد عرفات ابو عبد اللہ (مرکزی سکیورٹی یونٹ – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ محمد عاطف الزامل (مرکزی مواصلاتی یونٹ – رفح بریگیڈ)
شہید مجاہد/ عبد القادر حسن وردہ (عسکری سائٹ سکیورٹی – وسطی بریگیڈ)
شہید مجاہد/ عبد الرحمن محمد رزق (عسکری سائٹ سکیورٹی – شمالی بریگیڈ)

Tags: Al Aqsa FloodGaza ConflictGaza WarIslamic JihadmartyrspalestinePalestinian commandersPalestinian ResistanceSaraya al Quds
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.