• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 14 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سلفیت میں آباد کاروں کے حملے کے خلاف فلسطینی مزاحمت، دو یہودی آباد کار زخمی

مغربی کنارے کےشمالی سلفیت کے قصبے کفل حارس میں درجنوں یہودی آباد کاروں کے دھاوے کے خلاف مقامی نوجوانوں کی مزاحمت کے دوران پتھراؤ سے دو یہودی آباد کار زخمی ہو گئے۔

منگل 14-07-2026
in خاص خبریں, فلسطین
0
سلفیت میں آباد کاروں کے حملے کے خلاف فلسطینی مزاحمت، دو یہودی آباد کار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مغربی کنارے کےشمالی سلفیت کے قصبے کفل حارس میں درجنوں یہودی آباد کاروں کے دھاوے کے خلاف مقامی نوجوانوں کی مزاحمت کے دوران پتھراؤ سے دو یہودی آباد کار زخمی ہو گئے۔

منگل کی علی الصبح ’ایلیعزر برلینڈ‘ گروہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 100 یہودی آباد کاروں نے سلفیت کے شمال مغرب میں واقع قصبے کفل حارس پر دھاوا بولا اور شہریوں کی املاک پر حملہ کر دیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے قصبے میں داخل ہو کر شہریوں کی املاک کو نشانہ بنایا، جس کے دوران گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی اور گھروں پر حملے کی کوشش کی گئی۔

اسی تناظر میں آج منگل کی علی الصبح قابض اسرائیلی افواج نے سلفیت شہر پر بھی دھاوا بولا اور شہریوں کے متعدد گھروں پر چھاپے مار کر ان کی تلاشی لی اور سامان بکھیر دیا۔ اس دوران قابض فوج نے شہریوں سے موقع پر تفتیش بھی کی، تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: Israeli OccupationIsraeli SettlersMiddle EastOccupied PalestinepalestinePalestinian ResistanceSalfitSettler ViolenceWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.