• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین اور خطے کی صورتحال پر پشاور میں فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی اہم سیاسی ملاقات

ملاقات کے دوران فلسطین، لبنان اور ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی اور انسانی بحرانوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

منگل 05-05-2026
in پاکستان, خاص خبریں
0
فلسطین اور خطے کی صورتحال پر پشاور میں فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی اہم سیاسی ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS

پشاور(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پشاور میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں مولانا سعد حسین اعوان (ضلعی ناظم جمعیت طلبہ عربیہ پشاور) اور صابر حسین اعوان (صوبائی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی اور سابق ایم این اے پشاور) سے ملاقات کی گئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر علی اور سید قاسم علی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران فلسطین، لبنان اور ایران کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی اور انسانی بحرانوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

شرکاء نے اسرائیلی حملوں اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور متاثرہ عوام کے ساتھ ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔
لس

Tags: DialogueDr Sabir Abu MaryamJamaat-e-IslamiJamiat Ulema-e-IslamMeetingMiddle EastPakistanpalestinePeshawarPolitics
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.