• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور: فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی بشپ ایلون سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پشاور میں چرچ آف پاکستان، ڈایوسیس پشاور کے موڈریٹر کمسری بشپ ایلون سیموئیل سے ملاقات کی۔

منگل 05-05-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
پشاور: فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی بشپ ایلون سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS

پشاور (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پشاور میں چرچ آف پاکستان، ڈایوسیس پشاور کے موڈریٹر کمسری بشپ ایلون سیموئیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر کاظمی اور سید اظہر علی شاہ بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران فلسطین اور لبنان کی صورتحال، اور ایران و امریکہ کے درمیان کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے امن، انصاف اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا۔

اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

ملاقات میں مسیحی برادری کے ارکان نے بھی شرکت کی جن میں ریورنڈ شہزاد مراد، ریورنڈ یوسف ٹی ایم اعظم، ریورنڈ عامر ولیم، مسٹر محمود جان اور مسٹر یوسف یعقوب شامل تھے۔

شرکاء نے عالمی امن، مکالمے اور باہمی احترام کے ذریعے استحکام کے فروغ پر اتفاق کیا۔

Tags: Bishop Alvin SamuelDr Sabir Abu MaryamInterfaith DialogueMeetingMiddle EastPakistanpalestinePeace TalksPeshawarReligion
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.