• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 رہائی پانے والے فلسطینی کو صہیونی عدالت میں دوبارہ قید کا حکم جاری

ہفتہ 27-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 رہائی پانے والے فلسطینی کو صہیونی عدالت میں دوبارہ قید کا حکم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قصی علیان کو صہیونی عدالت کی  جانب سے چند روز قبل ہی بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کیا تھاتاہم گذشتہ صبح اس کے گھر پر صہیونی عدالت کی جانب سے ایک اور نوٹس دیا گیا جس میں اسے اس الزعیم نامی اسرائیلی فوجی چوکی پر تفتیش کیلیے بلایا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے آج شام مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الزعیم فوجی چوکی پر تفتیشی نوٹس پر پہنچنے والے فلسطینی نوجوان  قصی عبدالعلیان کو گرفتار کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ قصی علیان کو صہیونی عدالت کی  جانب سے چند روز قبل ہی بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کیا تھاتاہم گذشتہ صبح قصی کے گھر پر صہیونی عدالت کی جانب سے ایک اور نوٹس دیا گیا جس میں اسے اس الزعیم نامی اسرائیلی فوجی چوکی پر تفتیش کیلیے بلایا گیا تھا۔

گرفتار ہونے والے فلسطینی نوجوان کے خاندان کا کہنا ہے کہ اس سے قبل قصی کو مزاحمتی کالعدم تنظیم  کے ساتھ تعلق کی بنیاد بناکر صہیونی فوج نے اغوا کیا تھا اور مہینوں جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا تھاجتاہم الزامات ثابت نہ ہونے پر عدالت نے اسے رہائی کا فیصلہ سنایا تھا۔

Tags: الزعیم فوجی چوکیصہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیلقصی علیانقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.