• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج غزہ سے نکل جائے:قطر ی وزیر اعظم

قطر کی قیادت نے غزہ میں قابض فوج کی موجودگی ختم کرنے اور امن کونسل کو فعال بنانے پر زور دیا۔

بدھ 21-01-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
اسرائیلی فوج غزہ سے نکل جائے:قطر ی وزیر اعظم
0
SHARES
251
VIEWS

دوحہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ بین الاقوامی امن کونسل کو فعال اور استحکام کا عنصر ہونا چاہیے، اور اس کے ساتھ ہی قابض اسرائیل کا غزہ سے فوری انخلا ضروری ہے۔

آل ثانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ "ہمارے پاس غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ موجود ہے، لیکن قتل و غارت گری جاری ہے۔”

انہوں نے بتایا کہ غزہ کی انسانی صورتحال اب بھی شدید مداخلت کی محتاج ہے اور پابندیوں کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔

قطری وزیر نے مزید کہا، "غزہ میں جنگ بندی مکمل نہیں ہے اور ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ قابض اسرائیل پوری طرح علاقے سے واپس نکل جائے۔”

انہوں نے زور دیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی بلا روک ٹوک ممکن ہونی چاہیے تاکہ شہریوں کو بنیادی ضروریات فراہم کی جا سکیں۔

Tags: CeasefireConflictDiplomacygazaGazaNewsisraelMiddleEastpalestinePeaceCouncilQatar
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.