• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کی فلسطینی گھر پر چھاپہ مار کارروائی اورنوجوان کا اغوا  

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کی فلسطینی گھر پر چھاپہ مار کارروائی اورنوجوان کا اغوا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی اس کارروائی  کے باعث نوجوان کے خاندان کی جانب سے مزاحمت کے نتیجے میں صہیونی فوج نے اہل خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور نوجوان کو  فوجی گاڑی میں ڈال کر  نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج نےجنوبی بیت لحم کے دھیشا کیمپ میں ایک فلسطینی مکان پر چھاپہ مار کارروائی کی اور بلا جواز گھر میں داخل ہوکر فلسطینی نوجوان ابراہیم عرفہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

قابض فوج کی اس کارروائی  کے باعث نوجوان کے خاندان کی جانب سے زاحمت کے نتیجے میں صہیونی فوج نے اہل خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور نوجوان کو  فوجی گاڑی میں ڈال کر  نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق قابض فوج کی جانب سے پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں اغوا ہونے والے فلسطینی کی تاحال کوئی معلومات حاصل نہیں کی جا سکی ہیں۔

Tags: اغوابیت لحمدھیشا کیمپصہیونیئزمفلسطینیقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.