• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینیوں پر تشدد، خاتون سمیت متعدد افراد زخمی

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینیوں پر تشدد، خاتون سمیت متعدد افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی باشندوں کو بغیر کسی وجہ کے تشدد کیا جبکہ اس وحشیانہ کارروائی میں  فلسطینی خاتون کوبھی تشدد کا نشانہ بنانےسے نہ باز آئے۔

ذرائع کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی  فوج کی جانب سے گذشتہ شب فلسطینی قصبے  مسافر یطا میں ایک اور چھاپہ مار کارروائی کی گئی جس کےدوران فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھروں میں بلا جواز داخل ہوکر متعدد افراد کو بندوق کے بٹوں سے وحشیانہ مار پیٹ کی جبکہ ایک خاتون کو بھی  تشددکا نشانہ بنایا۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق قابض فوج  کی جانب سے فلسطینی خاتون پرتشدد کی  وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم قابض فوج نے  املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے اور گھروں سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔

Tags: صہیونیئزمفلسطینقابض ریاست اسرائیلقابض فوجمسافر یطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.