پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قابض فوج کا فلسطینی احتجاج کی کوریج پرمظاہرین اورصحافیوں پر تشدد

جمعہ 17-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا فلسطینی احتجاج کی کوریج پرمظاہرین اورصحافیوں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فو ج نے فلسطینی  احتجاجی مظاہرین   کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مظاہرے کی کوریج کو روکتے ہوئے صحافتی ممبران کو بدترین  تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے الخلیل میں مسجد ابراہیمی کی صہیونی شر پسندوں کے ہاتھوں بے حرمتی کے خلاف چلائی جانے والی فلسطینیوں کی جانب سے سوشل میڈیا کمپین کو آگے بڑھاتے ہوئے صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں  علاقہ مکینوں میں مسجد کی حفاظت کے لیے  اپنی مدد آپ کے تحت  چلائی جانے والی بسوں کے ذریعے مسجد میں موجوگی کو یقینی بنانے  پر زور دیا گیا۔

مظاہرے کی کووریج کے دوران قابض ریاست کے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سےمظاہرین سمیت  صحافیوں پر بد ترین تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی سمیت 2 صحافی شدید زخمی ہوگئے۔

صہیونی فوج کی اس جارحیت کے خلاف فلسطینی مظاہرین نے ردعمل کے طور پر فوج پر پتھراؤ کیا اور فوجی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے تاہم قابض فوج نے کم سے کم 7 فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔

مزید معلومات کے مطابق صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین سمیت صحافیوں پر حملے کے جواب میں 4 صہیونی فوجی بھی معمولی زخمی ہوئے۔

Tags: الخلیلسوشل میڈیا کمپینصہیونی فو جمسجد ابراہیمیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

موساد کا ایران کی ایٹمی تنصیبات پر خفیہ حملہ

Next Post

گلبوع صہیونی جیل کے قیدی کی اپنے وکیل سے پہلی ملاقات

Next Post
گلبوع صہیونی جیل کے قیدی کی اپنے وکیل سے پہلی ملاقات

گلبوع صہیونی جیل کے قیدی کی اپنے وکیل سے پہلی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.