پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

قابض فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں، فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ 2 اسرائیلی زخمی

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں، فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ 2 اسرائیلی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارہ میں فلسطینی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، متعددفلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی فوج اسپیشل فورس کے یونٹ  نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے برقین میں تلاشی کے نام پرروایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، اسرائیلی فوجیوں کی غیرقانونی  گرفتاریوں کو سرعام فلسطینیوں کے تشدد پر مزاحمت کاروں نے قابض فوجیوں پر فائرنگ کردی، صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ فلسطینی مزاحمت کاروں کے شہید ہوئے جبکہ دو صہیونی فوجیوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شہید ہونے والوں  میں دو مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی مشرقی شہر جنین کے رہائشی تھے جبکہ دو کا تعلق مضافاتی علاقے النقب سےبتایا جارہا ہے جبکہ ایک کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

 

Tags: اسرائیل صہیونیئزمالنقبقابض فوجمزاحمت کارمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Next Post

اسرائیلی فوج کا حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

Next Post
اسرائیلی فوج کا حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.