• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 16 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیویارک میں اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف احتجاج، درجنوں گرفتار

مظاہرین نے امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

منگل 14-04-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیویارک میں اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف احتجاج، درجنوں گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS

واشنگٹن (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکا کے شہر نیو یارک سٹی میں اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف احتجاج کے دوران درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز نیو یارک سٹی میں اسرائیل کو امریکی اسلحے کی فروخت روکنے اور امریکی فوجی حمایت کے خاتمے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ نے متعدد گرفتاریوں کی تصدیق کی، تاہم درست تعداد بارے تفصیلات فراہم نہیں کیں۔مظاہرین سینیٹ کے رکن چک شومر اور ان کے ڈیموکریٹ ساتھی کرسٹن جِلِبرینڈ کے دفاتر کے قریب جمع ہوئے۔ اس دوران مظاہرین نے بمباری بند کرو، قتل عام ختم کرو اور فلسطین کو آزاد کرو جیسے نعرے لگائے۔ مظاہرے کے دوران غزہ اور لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کے خلاف بھی آواز اٹھائی گئی اور غزہ کو جینے دو اور لبنان کو جینے دو کے نعرے لگائے۔

Tags: anti war demonstrationGaza war protestshuman rights protestIsrael Palestine conflictIsrael weapons salesNew York protestpolice arrestsprotest arrestsUS arms policyUS Foreign Policy
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.