• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 3 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی صدر کا پی ایل او کے پہلے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان

صدارت نے کہا کہ یہ انتخابات فلسطینی عوام کی نمائندگی اور جمہوری عمل کو مضبوط کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہیں۔

منگل 03-02-2026
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی صدر کا پی ایل او کے پہلے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے صدر محمود عباس نے پہلی مرتبہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی پارلیمنٹ فلسطین نیشنل کونسل (پی این سی) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا ہے جو یکم نومبر کو منعقد ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ کونسل کے ارکان کا انتخاب براہ راست پاپولر ووٹ کے ذریعے ہوگا جبکہ ماضی میں ان کا انتخاب یا تقرری تحریک کے اندر سے کی جاتی تھی۔

محمود عباس جو فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او دونوں کے صدر ہیں، نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جہاں بھی ممکن ہو سکا فلسطین کے اندر اور باہر دونوں مقامات پر انتخابات منعقد کیے جائیں گے تاکہ کہیں بھی مقیم فلسطینی عوام کی ممکنہ شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔پی این سی کی پارلیمان پی ایل او نے طویل عرصے تک جلاوطنی میں دوسرے ممالک سے کام کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس پر محمود عباس کی سیاسی تحریک فتح غلبہ رکھتی ہے، جس کی بنیاد فلسطین کے تاریخی قائد یاسر عرفات نے رکھی تھی جو 2004 میں انتقال کر گئے تھے۔

Tags: gazaMiddleEastPoliticspalestinePalestinianAuthorityPalestinianElectionsPalestinianPoliticsPalestinianPresidentParliamentaryElectionsPLOwestbank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.