• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ، شعفاط کیمپ کے قریب فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ کی چوکی پر قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والا ایک نوجوان جامِ شہادت نوش کر گیا۔

جمعہ 24-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ، شعفاط کیمپ کے قریب فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ کی چوکی پر قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والا ایک نوجوان جامِ شہادت نوش کر گیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی کہ یہ نوجوان قابض فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے بعد شہید ہو گیا، جنہوں نے اسے مخیم شعفاط کی چوکی پر خون میں لت پت تڑپتا ہوا چھوڑ دیا۔

قابض افواج نے گذشتہ روز جمعرات کی شام اس نوجوان پر اس وقت گولیاں برسائی تھیں جب وہ مذکورہ چوکی پر موجود تھا۔

رواں برس کے آغاز سے لے کر اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور یہودی آباد کاروں کی گولیوں کے نذر ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 75 ہو چکی ہے، جن میں 18 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: Israeli forcesIsraeli shootingjerusalemOccupied JerusalempalestinePalestinian MartyrShuafat Refugee Camp
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.