• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 14 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت لحم میں یہودی آباد کاروں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر بیت لحم کے جنوب مشرق میں یہودی آباد کاروں کے ایک حملے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان گولیاں لگنےسے زخمی ہو گیا۔

منگل 14-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
بیت لحم میں یہودی آباد کاروں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

بیت الحم – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع شہر بیت لحم کے جنوب مشرق میں یہودی آباد کاروں کے ایک حملے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان گولیاں لگنےسے زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ مسلح یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گاؤں پر دھاوا بولا اور شہریوں پر حملہ کیا، جس کے دوران انہوں نے شہریوں کی جانب گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان گولی لگنےسے زخمی ہو گیا۔

المنيہ کو یہودی آباد کاروں کی جانب سے بار بار حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جن میں شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنانے کے علاوہ گاؤں کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانا بھی شامل ہے۔

یہ حملہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں ہوا ہے۔ وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن نے سنہ 2026ء کی پہلی ششماہی کے دوران قابض اسرائیل کی افواج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے 11,074 حملوں کو ریکارڈ کیا ہے، جن میں مغربی کنارے کے مختلف گورنریوں میں شہریوں، ان کی زمینوں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: Bethlehemcivilian attacksHuman RightsIsraeli OccupationIsraeli SettlersOccupied PalestinepalestinePalestinian YouthSettler ViolenceWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.