• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 24 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین سال قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا

ایک فلسطینی نو جوان تین سال سے زائد عرصہ قبل مقبوضہ جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے لگنے والے کاری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہداء کے قافلے میں شامل ہو گیا ہے۔

منگل 21-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین سال قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا
0
SHARES
16
VIEWS

جنین – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایک فلسطینی نو جوان تین سال سے زائد عرصہ قبل مقبوضہ جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے لگنے والے کاری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہداء کے قافلے میں شامل ہو گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنین کے رہائشی نو جوان أشرف فراحتی نے اردن میں طویل طبی علاج اور جدوجہد کے بعد پیر کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر لیا۔ یہ زخم انہیں سال 2023 میں قابض فوج کی ایک مجرمانہ کارروائی کے دوران لگے تھے، جس میں دو فلسطینی مجاہدین نضال خازم اور یوسف شریم کو شہید کر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج کے ایک خصوصی دستے نے 16 مارچ 2023 کو جنین میں مزاحمتی رہنماؤں نضال خازم اور یوسف شریم کے خلاف ایک بزدلانہ ٹارگت کلنگ کی کارروائی انجام دی تھی۔ اس خونریز حملے کے نتیجے میں مذکورہ مجاہدین کے علاوہ دیگر شہری بھی شہید ہوئے تھے، جبکہ قابض فوج کی اندھادھند فائرنگ سے 23 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے، جن میں سے 4 کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی تھی۔

Tags: Israeli forcesIsraeli OccupationIsraeli shootingpalestinePalestinian MartyrPalestinian YouthWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.