• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 23 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس میں فلسطینی مزدوروں پر اسرائیلی تشدد، متعدد زخمی اور گرفتار

پیر 23-11-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس میں فلسطینی مزدوروں پر اسرائیلی تشدد، متعدد زخمی اور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع حزما چوکی کے اطراف سے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں متعدد فلسطینی مزدور زخمی ہو گئے جبکہ قابض فورسز نے تقریباً 18 دیگر مزدوروں کو گرفتار کر لیا۔

فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ رام اللہ میں اس کی طبی ٹیموں نے دو زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جن میں سے ایک قابض افواج کے تشدد کے باعث زخمی ہوا جبکہ دوسرا حزما چوکی کے قریب دیوار سے گرنے کے نتیجے میں چوٹ کھا بیٹھا، ہلال احمر نے نشاندہی کی کہ دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ویڈیو کلپس میں قابض افواج کو مزدوروں کے ایک گروہ کو گرفتار کرتے اور ان میں سے ایک پر تشدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ اس دوران چوکی کے اطراف میں سخت فوجی اقدامات بدستور جاری رہے۔

دوسری جانب گورنریٹ بیت المقدس نے بتایا کہ ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قصبے حزما کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے، وہاں کی دکانیں بند کرانے اور علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے سخت فوجی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی تقریباً 18 مزدوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: ArrestsHumanRightsInjuredPalestiniansIsraeliOccupationIsraeliViolencejerusalemPalestinianWorkers
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.