• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی دھڑوں کی غزہ میں عبوری قومی کمیٹی کی مکمل حمایت

کمیٹی کا مقصد شہریوں کی زندگی میں استحکام اور انسانی امداد کی مؤثر تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔

جمعرات 15-01-2026
in خاص خبریں, غزہ
0
فلسطینی دھڑوں کی غزہ میں عبوری قومی کمیٹی کی مکمل حمایت
0
SHARES
16
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی دھڑوں نے مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے انتظام کے لیے عبوری قومی فلسطینی کمیٹی کے قیام کے سلسلے میں ثالثوں کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

فلسطینی دھڑوں نے بدھ کے روز جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے امن کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ثالثوں کے ساتھ ہم آہنگی میں قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات بند کرے اور غزہ کے راستے کھولے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی دھڑے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے تاکہ فلسطینی موقف میں یکجہتی پیدا ہو، جس سے موجودہ نازک مرحلے میں فلسطینی قضیہ کو آگے بڑھانے میں مدد ملے۔

اسی سلسلے میں گذشتہ شام اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت کا ایک وفد قاہرہ پہنچا، جس کی سربراہی خلیل الحیہ کر رہے تھے، تاکہ مصری قیادت کے ساتھ بات چیت کریں۔

Tags: gazaGazaAdministrationGovernanceInterimCommitteeMiddleEastNationalCommitteepalestinePalestinianFactionsPalestinianPoliticsUnity
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.