• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 ستمبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کا برطانیہ، فرانس سمیت 12 ممالک کی اسرائیلی بستیوں پر تجارتی پابندیوں کا خیرمقدم

فلسطین نے برطانیہ اور فرانس سمیت بارہ ممالک کی جانب سے اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔

بدھ 09-09-2026
in پی ایل او, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
فلسطینی اتھارٹی کا برطانیہ، فرانس سمیت 12 ممالک کی اسرائیلی بستیوں پر تجارتی پابندیوں کا خیرمقدم
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین نے برطانیہ اور فرانس سمیت بارہ ممالک کی جانب سے اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔

العربیہ اردو نے فلسطینی ایوان صدر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ وہ برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ کی طرف سے ہاؤس آف کامنز کے سامنے برطانوی حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں جس میں مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر قائم اسرائیلی بستیوں سے مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کرنے اور انتہاپرست آبادکاروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا گیا۔

بیان میں اس فیصلے کو استعماری نظام کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم قدم قرار دیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ بستیوں کے جرائم اور آبادکاروں کے تشدد کے ذمہ داروں سے جواب طلبی کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔

Tags: European CountriesFranceisraelIsraeli SettlementspalestinePalestinian AuthoritySettlement SanctionsTrade RestrictionsUKWest Bank
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.