• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 1 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی پیپلز پارٹی رہنما سید ظہیر شاہ سے پشاور میں ملاقات

دونوں جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، انسانی بحرانوں اور علاقائی استحکام کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر آراء کا تبادلہ کیا گیا۔

جمعہ 01-05-2026
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی پیپلز پارٹی رہنما سید ظہیر شاہ سے پشاور میں ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS

پشاور (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا سید ظہیر شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر علی اور اظہر علی بھی موجود تھے۔

ملاقات پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں فلسطین، ایران اور لبنان کی بدلتی ہوئی صورتحال سمیت خطے کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، انسانی بحرانوں اور علاقائی استحکام کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر آراء کا تبادلہ کیا گیا۔

Tags: DelegationDiplomacyMeetingNewsPakistanPakistan Peoples PartyPalestine Foundation PakistanPeshawarPoliticsSyed Zaheer Shah
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.