• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 26 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی فلسطین کانفرنس میں حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کمیٹی کا قیام

پچیس جولائی کو شروع ہونے والی کانفرنس کا دوسرا دور چھبیس اگست کو جاری رہا جہاں مختلف ممالک سے آئے مندوبین نے حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کے عنوان پر اپنی اپنی آراء اور عملی تجاویز پیش کیں۔

اتوار 26-07-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی فلسطین کانفرنس میں حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کمیٹی کا قیام
0
SHARES
0
VIEWS

کربلا (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں جاری دو روزہ پانچوی عالمی فلسطین نداء الاقصی کانفرنس بعنوان حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کے شرکاء نے فلسطین مخالف بیانیہ کے مقابلہ میں درست بیانیہ کی تشکیل کے لئے عالمی سطح پر کمیٹیاں قائم کر دی ہیں۔
پچیس جولائی کو شروع ہونے والی کانفرنس کا دوسرا دور چھبیس اگست کو جاری رہا جہاں مختلف ممالک سے آئے مندوبین نے حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کے عنوان پر اپنی اپنی آراء اور عملی تجاویز پیش کیں۔

دوسرے روز جاری رہنے والے اجلاس میں کمیٹیوں کی تشکیل کے اہم ترین اجلاس کی صدارت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کی اور مختلف کمیٹیوں کو حتمی شکل دی گئی۔ کمیٹیوں کا مشترکہ بیانیہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں پڑھ کر سنایا جائے گا۔

حسینی انقلاب اور فلسطینی بیانیہ، غلط معلومات کے سامنے بیانیہ کی تعمیر کمیٹی کے قیام کے مقاصد میں عالمی سطح پر نیٹ ورکنگ کے ساتھ ساتھ ایسے مواقع کی تلاش ہے جس کی مدد سے فلسطین کاز کو درست سمت اور روح کے ساتھ پیش کیا جائے۔

Tags: counter misinformationGlobal Palestine ConferenceHussaini Revolutionmedia awarenessPalestine NewsPalestine solidarityPalestinian narrative
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.