• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی شمولیت

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، مصر، UAE اور قطر نے امن بورڈ میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

جمعرات 22-01-2026
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کی شمولیت
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور قطر نے غزہ کے لیے قائم بورڈ آف پیس پر شمولیت کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

اعلامیے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ بورڈ غزہ میں مستقل جنگ بندی، انسانی امداد اور تعمیر نو کے لیے عبوری انتظامی فریم ورک کے طور پر کام کرے گا۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ پاکستان، مصر، اردن اور متحدہ عرب امارات نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کا مشترکہ فیصلہ کیا ہے، جبکہ انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر نے بھی بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت قائم کیا گیا ہے۔

Tags: #TurkeyDiplomacyEgyptgazaMiddleEastPakistanPeaceBoardQatarSaudiArabiaUAE
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.