• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 21 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ میں استحکام کے لیے اسرائیلی حملوں کی روک تھام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے کہا کہ غزہ میں پائیدار امن کے لیے اسرائیل کو جنگ بندی کی خلاف ورزی بند کرنی ہوگی۔

جمعہ 20-02-2026
in پاکستان, خاص خبریں, غزہ
0
غزہ میں استحکام کے لیے اسرائیلی حملوں کی روک تھام ضروری ہے: پاکستانی وزیراعظم
0
SHARES
30
VIEWS

واشنگٹن – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں پائیدار امن کے لئے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکنی چاہئیں۔

غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے تنازعات کے حل کے لئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک،بھارت جنگ رکی۔

وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ہونا چاہئے، آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دیرپا امن کے لئے غزہ میں سیزفائر خلاف ورزیاں ختم ہونی چاہئیں۔

Tags: CeasefiregazaHumanitarianCrisisInternationalAppealIsraeliViolationsMiddleEastPeacePalestinianCrisisPeaceInGazaPrimeMinisterPakistanShahbazSharif
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.