• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 30 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج حماس یا مسلمانوں کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، عسکری ذرائع

پاک فوج نے واضح کیا کہ فیصلہ فلسطینی عوام یا حماس کے خلاف نہیں لیا جائے گا۔

ہفتہ 24-01-2026
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
پاک فوج حماس یا مسلمانوں کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، عسکری ذرائع
0
SHARES
606
VIEWS

اسلام آباد (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے قائم کردہ ’بورڈ آف پیس‘ میں پاکستان کی شمولیت سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ فیصلہ آٹھ بڑے اسلامی ممالک کے ساتھ مشاورت اور مکمل غور و فکر کے بعد کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق عسکری ذرائع نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ غزہ امن بورڈ میں شرکت کا مقصد خطے میں امن کے قیام میں کردار ادا کرنا ہے، تاہم پاک فوج کو نہ تو حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور نہ ہی فلسطین یا کسی بھی مسلمان کے خلاف کسی کارروائی میں شامل کیا جائے گا۔

عسکری ذرائع کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکنے کی صلاحیت درحقیقت صرف امریکا کے پاس ہے۔ بریفنگ میں مزید واضح کیا گیا کہ غزہ امن بورڈ کے تحت پاکستان کا کردار محدود اور طے شدہ اصولوں کے مطابق ہوگا۔

Tags: ArmyDiplomacygazaHamasIslamicCountriesMiddleEastMilitaryNationalSecurityPakistanPeaceBoard
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.