• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی ڈھٹائی: لبنان سے امن فوج کو نکالنے کا مطالبہ

ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے۔

اتوار 13-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
نیتن یاہو کی ڈھٹائی: لبنان سے امن فوج کو نکالنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہونے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو نشانہ بنانے پر تاریخی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتےہوئے لبنا ن میں حملے نہ کرنے کی عالمی درخواستوں کو مسترد کریا۔

صیہونی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حزب اللہ جنگ زدہ علاقوں میں امن فوج کے اہلکاروں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہی ہے اس لیے اقوام متحدہ انھیں واپس بلائے۔وزیرِاعظم نیتن یاہو نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوجیوں کے اہلکاروں کے اسرائیلی فوج کے حملوں میں ہونے والے زخمیوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود حملے نہ کرنے کی عالمی برادری کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ نیتن یاہونے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے۔

اگر آپ امن فوجوں کو نہیں ہٹاتے تو آپ انھیں حزب اللہ کا یرغمال بنا دیں گے۔نیتن یاہو نے کہا کہ امن فوجیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ انہیں جنگ کے علاقے سے باہر نکالا جائے۔یاد رہے کہ اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے 6 اہلکار زخمی ہوچکے ہیں جن میں اسے ایک کی حالت نازک ہے۔

Tags: اسرائیلیامنامن مشنصیہونیغزہفلسطینیلبناننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.