• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی جلد ختم ہوسکتی ہے، نیتن یاہو کی نئی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق صورتحال میں پیش رفت نہ ہونے پر کارروائیاں دوبارہ شروع ہوسکتی ہیں۔

منگل 14-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
جنگ بندی جلد ختم ہوسکتی ہے، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
0
SHARES
20
VIEWS

یروشلم ـ (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے ظالم و جابر وزیر اعظم نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بہت جلد ختم ہو سکتی ہے، خاص طور پر امریکہ اور ایران کے درمیان ناکام مذاکرات کے بعد اس کا بہت جلد خاتمہ ہوسکتا ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ایران کی بندرگاہوں پر مجوزہ امریکی ناکہ بندی کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے بات چیت ہوئی، جنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایک اہم ہدف ایران سے تمام افزودہ جوہری مواد کا خاتمہ اور یورینیم کی افزودگی کو روکنا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ یہ معاملہ اسرائیل کے لیے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی کے تحت امریکہ اور اسرائیل حملے روک دیں گے جبکہ ایران تیل رسائی کے مقامات دوبارہ کھولے گا۔

Tags: Benjamin NetanyahuCeasefirediplomatic crisisGaza WarIsrael Gaza conflictIsrael HamasIsraeli politicsMiddle East TensionsRegional Securitywar warning
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.