• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی دہشتگردی کا شکار ہونے والا شخص کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ نہیں تھا

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، 15 سالہ بچہ شہید متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کاکہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا جہاں انتہائی مطلوب افراد کی موجودگی کی اطلاع تھی۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  نابلس میں ایک مکان کا محاصرہ کیا، غاصب فورسز نے مکان کو چاروں جانب سے گھیر کر اندھا دھند فائرنگ  اور دستی بموں کا بھرپوراستعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی امیر بستامی کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب غاصب فورسز کا کہنا ہے کہ انتہائی مطلوب افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی دہشتگردی کا شکار ہونے والا شخص کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں کا حصہ نہیں تھا

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.