• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

معاہدہ ابراہیمی کے بعد پہلے اماراتی طالب علم کا صہیونی کالج میں داخلہ

منگل 15-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
معاہدہ ابراہیمی کے بعد پہلے اماراتی طالب علم کا صہیونی کالج میں داخلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) معائدہ ابراہیمی کےبعد ایک اماراتی اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو بھی متحدہ عرب امارات کی پیروی کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے تاکہ آئندہ نسلوں کے لئے بہتر مستقبل حاصل ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل اور متحدہ عرب امارات  کے مابین تعلقات معمول پر لانے کے معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کے بعد اماتار کے 19سالہ طالب علم  منصور المزروعی وہ  پہلا اماراتی طالب علم بن چکا ہے جس نے کسی اسرائیلی تعلیمی ادارے میں داخلہ لیا ہے۔

مزروعی نے ابتدا میں آن لائن کلاسوں کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد وہ تل ابیب کے ایک نجی ریسرچ کالج میں داخلہ لے کر باقاعدہ پڑھائی کا آغاز کردے گا۔

واضح رہے کہ عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے "معاہدہ ابراہمی” کےحوالے سے متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ اور پارلیمانی کمیٹی برائے تعلقات خارجہ راشد النعیمی کا کہنا ہے کہ "معاہدہ ابراہمی” کے اعلان کے بعد سے ہم یہ جان گئے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ مل کر اعتماد کے پل تعمیر کئے جا سکتے ہیں اور فلسطینیوں کو بھی متحدہ عرب امارات کی پیروی کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کر لینا چاہیے تاکہ آئندہ نسلوں کے لئے بہتر مستقبل حاصل ہوسکے۔

Tags: تل ابیبصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب اماراتمعاہدہ ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.