جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تاحال جاری، 3 نوجوان شہید

بدھ 11-05-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تاحال جاری، 3 نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ ایک ماہ کے دوران بھارتی قابض  فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے بہانے 26 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جبکہ پولیس شیلنگ، ہوائی فائرنگ، تشدد اور لاٹھی چارج سے 109 کشمیری زخمی ہوئے.

کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نےایک مرتبہ پھر  داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نہتے اور بے گناہ شہریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایااور گھروں میں داخل ہو کراندھا دھند فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، شہید وں کے ورثاء کے احتجاج پر قابض فوج کی جانب سے بدترین لاٹھی چارج اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

دوسری جانب چند روز قبل قابض بھارتی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بننے والا ایک کشمیری نوجوان جو شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میںزیر علاج تھا زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے  دوران علاج دم توڑ گیاجس کے بعد ایک ہی روز میں شہداء کی تعداد 3 ہوگئی ہےجبکہ بھارتی فوج کی لاٹھی چارج سے متعدد زخمی شہری وں کو ہسپتالوں میں طبی امداد دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران بھارتی قابض  فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے بہانے 26 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جبکہ پولیس شیلنگ، ہوائی فائرنگ، تشدد اور لاٹھی چارج سے 109 کشمیری زخمی ہوئےجس کے نتیجے میں وادی کشمیر میں حریت پسند جماعتوں کی کال پر جگہ جگہ مظاہرے اور احتجاج کیے جا رہے ہیں۔

بشکریہ: کشمیر میڈیا سروس

Tags: 3 نوجوان شہیدضلع اسلام آبادقابض بھارتی فورسزلاٹھی چارجمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسماعیل ہنیہ کا صہیونی دھمکیوں کے باوجود دورہ روس کا فیصلہ

Next Post

او آئی سی کی القدس میں فلسطینی خاندان کے مکان کی مسماری کی شدید مذمت

Next Post
او آئی سی کی القدس میں فلسطینی خاندان کے مکان کی مسماری کی شدید مذمت

او آئی سی کی القدس میں فلسطینی خاندان کے مکان کی مسماری کی شدید مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.