• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  کی چھاپہ مارمہم, متعدد  افراد پر تشدد درجنوں گرفتاریاں

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  کی چھاپہ مارمہم, متعدد  افراد پر تشدد درجنوں گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے بلا جواز چھاپہ مار کارروائی کر کے فلسطینیوں کو ہراساں کیا اور بدترین تشدد کر تے ہوئے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے بغیر کسی وجہ کے پر تشدد  چھاپہ مار مہم کا آغاز کیا جس میں مغربی کنارے اور بیت المقدس سے گھر گھر تلاشی  کے دوران فلسطینیوں کو وحشیانہ تشد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ درجنوں  بے گناہ شہریوں کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کر لیا۔

قابض فوج نے طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس کیمپ سے تعلق رکھنے والے تیسیر محمود جابر، صہیونی جیل سے رہائی پانے والے اسیر  بہا عمر محمود شحرور،علار سے یزان جعارجبکہ قافین سے بھی سابق اسیر معاذ فتحی الخطیب، صیدا سے عماد عودہ، دیر سے احمد عبدالرؤف داؤدکو  دوبارہگرفتار کر لیا ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونی فوجطولکرمگرفتاریاںمقبوضہ فلسطیننور شمس کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.