• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت نے 10 فلسطینیوں کی قید میں توسیع کر دی

ہفتہ 06-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت نے 10 فلسطینیوں کی قید میں توسیع کر دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی جیلوں میں غیر انسانی سلوک کا سامنا کر نے والے  قیدیوں کے خاندان اور مقامی آبادی نے جیل کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے  قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیل کی صہیونی عدالت کی جانب سے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 10 فلسطین قیدیوں کی حراست میں مزید تفتیش کا بہانہ کرتے ہوئے  توسیع کے احکامات جاری کر دیے۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض ریاست کی فوجی عدالت کے اس سفاکانہ اقدام کے نتیجے میں صہیونی جیلوں میں غیر انسانی سلوک کا سامنا کر نے والے  قیدیوں کے خاندان اور مقامی آبادی نے جیل کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے  قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: جنینصہیونی عدالتقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمقبوضہمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.