ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ فلسطین: غزہ میں مزید کشیدگی کا امکان

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ میں مزید کشیدگی کا امکان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سابق صہیونی افسر نے کہا کہ حماس کے رہنما نے ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے صیہونیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کےایک سابق افسر یونی بن مناخیم کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی پر عوامی مزاحمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اسرائیل کو اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا جاسکےجو  کہ  اسرائیل کے ساتھ جنگ کی دھمکی کے مترادف ہے۔

سابق صہیونی افسر کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ السنوار نے ایک بار پھر اسرائیل کے خلاف حماس کی عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے صیہونیوں کو دی جانے والی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے  کہ حماس کے خیال میں صہیونی دشمن صرف طاقت کی زبان کو سمجھتا ہے۔

سابق صہیونی افسر نے مزید کہا کہ یحیی السنوار کا دھمکی آمیز بیان مصری صدر عبدالفتاح السیسی ، اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے درمیان سہ فریقی ملاقات کے فورا بعد سامنے آیا ہے، السنوار کے ساتھ ساتھ حماس کے دیگر رہنماؤں کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی معاشی اور انسانی صورت حال کے ساتھ ساتھ حالیہ غزہ میں حاصل ہونے والے فوائد کی حفاظت کی وجہ سے اپنی حکمت عملی کو آخر تک جاری رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسالقسام بریگیڈصہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیلیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطینی قیدیوں کے فرارکے شبے میں اسرائیلی  جیل انتظامیہ  سے تفتیش

Next Post

حماس کے بزرگ رہنما اورمجاھد انقلابی امیررصرص خالق حقیقی سے جا ملے

Next Post
حماس کے بزرگ رہنما اورمجاھد انقلابی امیررصرص خالق حقیقی سے جا ملے

حماس کے بزرگ رہنما اورمجاھد انقلابی امیررصرص خالق حقیقی سے جا ملے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.