جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ فلسطین: قیدی خواتین کی رہائی کیلیے پرامن احتجاج

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:  قیدی خواتین کی رہائی کیلیے پرامن احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پرامن احتجاج کے شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور صہیونی جیلوں میں عرصہ دراز سے قید ان فلسطینی خواتین کی تصاویراور ناموں کی تختیاں اٹھائی ہوئی تھیں جن کے معصوم بچوں نے اپنی ماؤں کی زندگی میں ہی ان کے بغیر اپنا بچپن گزار دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیل دامون کے سامنے فلسطینیوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں انسانی حقوق کے مقامی اداروں سمیت سماجی اور فلاحی  تنظیموں  کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مظاہرے میں شریک افراد نے قابض جیل حکام سے بے گناہ خواتین اور بچوں کی غیر قانونی حراست کےخاتمے کا مطالبہ کیا اور ان گرفتاریوں کو بین الاقوامی قوانین کیئ کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے قیدی خواتین کے بنیادی حقوق کی فوری فراہمی کی اپیل کی۔

پر امن احتجاج کے شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور صہیونی جیلوں میں عرصہ دراز سے قید ان فلسطینی خواتین کی تصویریں اور ناموں  کی تختیاں اٹھائی ہوئی تھیں جن کے معصوم بچوں نے اپنی ماؤں کی زندگی میں ہی ان  کے بغیر اپنا بچپن گزار دیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں  صہیونی فوج کی جانب سے صرف رواں سال  نومبر کے مہینے میں 8 خواتین اور 44 بچوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

Tags: پرامن احتجاجدامون جیلفلسطینی پرچمقیدی خواتینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج نے11 سالہ بچے سمیت 9 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا

Next Post

صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

Next Post
صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

صہیونی ریاست میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.