• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات نذر آتش

پولیس کی کارروائی میں ضبط شدہ منشیات کو عوامی سطح پر تلف کیا گیا۔

پیر 13-04-2026
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات نذر آتش
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں پولیس کے محکمہ انسداد منشیات نے تلاشی کی کارروائیوں اور فیلڈ مانیٹرنگ کے دوران قبضے میں لی گئی منشیات کی ایک بڑی مقدار کو تلف کر دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک مخصوص کمیٹی کی موجودگی میں اور منظور شدہ قانونی طریقہ کار کے مطابق انجام دی گئی، جو اس سماجی ناسور کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔

محکمہ انسداد منشیات نے اتوار کے روز ایک پریس بیان میں تصدیق کی ہے کہ تلف کی گئی اشیاء میں تقریباً 2300 مختلف اقسام کی نشہ آور گولیاں شامل ہیں، جن میں "سعادہ” (ایکسٹیسی)، "روتانا”، "ٹرامال” اور دیگر ادویات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 502 گرام حشیش اور "بانجو” کے 30 ٹکڑے بھی نذرِ آتش کیے گئے۔

محکمے نے اشارہ کیا کہ یہ تمام ممنوعہ اشیاء گذشتہ ہفتوں کے دوران مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں برآمد ہوئی تھیں۔ بیان میں مزید تاکید کی گئی کہ منشیات کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سکیورٹی مہم بھرپور طریقے سے جاری رہے گی تاکہ معاشرے میں امن و استحکام اور تحفظ کی صورتحال کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔

Tags: anti drug operationcrime controldrug crackdowndrug traffickingGaza policeGaza Striplaw enforcement Gazanarcotics destructionPalestinian policepublic safety
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.