• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملہ: پاکستان کی شدید مذمت

پیر 19-07-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصٰی پر اسرائیلی حملہ: پاکستان کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کر تے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصٰی پر ہونے والے حملے کے خلاف سخت ایکشن لے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور مذہبی مقامات پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں جو عالمی قوانین کے خلاف جنگ کے مترادف قرار دیے جانے چاہیے تاکہ اسرائیل نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر یوں کھلم کھلا  مظالم بند کرے۔

زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ پر ہونے والے حملے کے خلاف دنیا کو سخت ایکشن لینا ہوگا، پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

Tags: اسرائیلی حملےزاہد حفیظ چوہدریعالمی برادریفلسطینیمسجد الاقصی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.