• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصٰی میں صہیونی لیڈر کی آمد اور فلسطینی مظاہرین کی گرفتاریاں

جمعہ 11-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی میں صہیونی لیڈر کی آمد اور فلسطینی مظاہرین کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی  جانب سے4 روز قبل اسرائیل کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر  القدس میں صہیونی آباد کاروں کی اس ریلی کا انعقادہوا تو اسے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کےدمشق گیٹ کے سامنےفلسطینیوں کی جانب سےآج جمعہ کے روز مسجداقصٰی میں انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کی اشتعال انگیز  پرچم ریلی  کے انعقاد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے میں فلسطینی باشندوں نے  یہودی لیڈرا متار بن گوئر کی سر براہی میں صہیونی آباد کاروں کے مسجد کے مقدس مقامات اور صحنوں سے ریلی کو گزارنے  کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے مظاہرہ کرنے والے متعدد فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔

صہیونی فوج نے مظاہرین پر ربر کی دھاتی گولیوں کا اندھادھند استعمال کیا جس کے باعث متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل اسرئیلی پارلیمنٹ (کینیسٹ) میں  یہودی شر پسند عناصر کو جمعہ کے روز نکالی جانے والی اس ریلی پر پابندی عائد کر دی گئی تھی تاہم یہودی لیڈر ا متار بن گوئر نے  اس پابندی کو نظر انداز کرتے ہوئے ریلی کا اعلان کردیا۔

خیال رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی  جانب سے4 روز قبل اسرائیل کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر القدس میں صہیونی آباد کاروں کی اس ریلی کا انعقادہوا تو اسے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

Tags: اسرئیلی پارلیمنٹ (کینیسٹ)اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصہیونی آباد کارصہیونی فوجیہودی لیڈرا متار بن گوئر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.