• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 29 جولائی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد بڑھ کر 4,333 ہو گئی

لبنان کی وزارت صحت نے مطلع کیا ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سے ملک پر شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 4333 تک پہنچ گئی ہے۔

بدھ 29-07-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی جارحیت، شہداء کی تعداد بڑھ کر 4,333 ہو گئی
0
SHARES
5
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی وزارت صحت نے مطلع کیا ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سے ملک پر شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 4333 تک پہنچ گئی ہے۔

لبنان کی وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 12,236 ہو چکی ہے۔

قابض اسرائیل لبنان میں گذشتہ 17 اپریل سے نافذ ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: Israeli aggressionIsraeli AirstrikesIsraeli AttacksLebanonLebanon Death TollLebanon NewsMiddle East Conflict
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.