• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان: حزب اللہ کے ہاتھوں مزید پانچ صیہونی فوجی جہنم واصل

صیہونی فوج کو لبنان کے محاذ پر بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جمعہ 25-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
لبنان: حزب اللہ کے ہاتھوں مزید پانچ صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی میڈیا کے مطابق پانچوں اسرائیلی فوجی حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے، جھڑپوں میں کم سے کم 6 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا ہے جن کی حالت تشویشناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ روز جنوبی لبنان کے مغربی سیکٹر میں زریت کے  مقام پر صیہونی فوج اور حزب اللہ کے  جانبازوں کے درمیان جھڑپوں اور حملوں میں دو افسروں، دوسپاہیوں فوجیوں اور ایک کمپنی کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے جبکہ دو اعلیٰ افسروں سمیت چھ دیگر شدید زخمی ہیں۔

صیہونی فوج کے میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں، حزب اللہ کی پوری قیادت کو ختم کردیا گیا ہے اس کے باوجود اسرائیلی فوج کو لبنان کے محاذ پر بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.