• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی لبنان میں مزاحمت کا ڈرون حملہ، دو اسرائیلی فوجی زخمی

حکام نے زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی تصدیق کی۔

ہفتہ 11-04-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
جنوبی لبنان میں مزاحمت کا  ڈرون حملہ، دو اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
10
VIEWS

جنوبی لبنان – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک ڈرون طیارے کے دھماکے کے نتیجے میں اس کے دو فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ جنوبی لبنان میں اپنی افواج کے قریب ایک بارود بردار ڈرون طیارہ گرنے سے ریزرو فورس کا ایک افسر شدید زخمی ہوا جبکہ ایک اور فوجی کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو بھی اس حوالے سے مطلع کر دیا گیا ہے۔ ہارٹز اخبار نے قابض اسرائیلی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے صبح سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر 30 راکٹ داغے ہیں۔

لبنان پر جنگ کے آغاز سے اب تک قابض اسرائیلی فوج نے باضابطہ طور پر 12 فوجیوں کی ہلاکت اور 411 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے، جن میں سے 27 کی حالت تشویشناک اور 60 کی حالت درمیانی درجے کی بتائی گئی ہے۔

Tags: border clashesdrone attackIsraeli soldiersLebanon Israel conflictMiddle East Tensionsregional conflictSouthern Lebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.