• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 2846 تک پہنچ گئی

لبنانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سنہ 2026ء سے جاری قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے مظلوموں کی تعداد بڑھ کر 2846 ہو گئی ہے

پیر 11-05-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 2846 تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو مارچ سنہ 2026ء سے جاری قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے مظلوموں کی تعداد بڑھ کر 2846 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے تحت کام کرنے والے ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ لبنان پر قابض اسرائیل کے پیہم حملوں کے باعث زخمی ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بھی 8693 تک پہنچ چکی ہے۔

اسی تناظر میں قابض اسرائیلی فوج نے لبنانی علاقوں پر اپنی عسکری جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور آج صبح صادق سے جنوبی لبنان کے مختلف قصبوں پر فضائی حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

قابض اسرائیل کی ان تازہ فضائی غارت گری کے نتیجے میں مزید متعدد فلسطینی و لبنانی جانیں خاک و خون میں تڑپ کر جام شہادت نوش کر چکی ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں طبی عملے کے ارکان اور مسعفون بھی شامل ہیں۔ یہ تمام خونریزی ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب سیز فائر کے معاہدے کی مسلسل اور بڑھ چڑھ کر سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔

Tags: breaking newsCasualtiesConflictescalationisraelLebanonMiddle EastRegional SituationReportSecurity
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.