• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 23 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے، 250 سے زائد افراد شہید

لبنان شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 1165 افراد  زخمی ہوئے جب کہ بیروت میں 91افراد شہید اور 742زخمی ہوئے

جمعرات 09-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے، 250 سے زائد افراد شہید
0
SHARES
18
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 1165 افراد  زخمی ہوئے جب کہ بیروت میں 91افراد شہید اور 742زخمی ہوئے۔

بیروت کے جنوبی مضافات میں 61افراد شہید اور 200 زخمی ہوئے۔

بعلبیک میں اسرائیلی تازہ حملوں میں 18افرد شہید اور 28زخمی ہوئے جب کہ ہرمل میں 9 افراد شہید اور 6زخمی ہوئے۔

لبنان شہری دفاع کے مطابق نباتیہ میں 28 شہید اور 59زخمی ہوئے، الی میں17 افراد شہید اور 6 زخمی ہوئے۔سیڈون میں 12 شہید اور 56 زخمی ہوئے۔ تائری میں 17 افراد شہید اور 68 زخمی ہوئے۔

Tags: emergency reliefhumanitarian crisis LebanonIsrael Lebanon attacksIsraeli aggressionLebanese casualtiesMiddle East Conflict
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.