• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 30 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر اسرائیلی بمباری میں شدت، 24 گھنٹوں میں 42 افراد شہید

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد شہید ہو گئے ہیں

جمعرات 30-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر اسرائیلی بمباری میں شدت، 24 گھنٹوں میں 42 افراد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد شہید ہو گئے ہیں، جس کے بعد 2 مارچ سنہ 2026ء سے اب تک شہداء کی مجموعی تعداد 2576 تک جا پہنچی ہے جبکہ 7962 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 17 اپریل کو شروع ہونے والی جنگ بندی میں 17 مئی سنہ 2026ء تک توسیع کر دی گئی تھی، لیکن غاصب صہیونی ریاست روزانہ کی بنیاد پر اس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور جنوبی لبنان کے دیہات میں خونریز بمباری کر رہی ہے۔

Tags: Airstrikesbreaking newsCasualtiesConflictHumanitarian CrisisisraelLebanonMiddle EastSecurityWar
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.