• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کفل حارس پر آباد کاروں کا حملہ، مذہبی رسومات کی ادائیگی پر تنازع

صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت کے شمال میں واقع قصبے کفل حارس پر دھاوا بول دیا تاکہ وہاں موجود اسلامی مقامات کے اندر تلمودی رسومات ادا کی جا سکیں

پیر 13-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
کفل حارس پر آباد کاروں کا حملہ، مذہبی رسومات کی ادائیگی پر تنازع
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارہ  – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت کے شمال میں واقع قصبے کفل حارس پر دھاوا بول دیا تاکہ وہاں موجود اسلامی مقامات کے اندر تلمودی رسومات ادا کی جا سکیں۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں کے گروہوں نے قابض اسرائیلی افواج کی فول پروف سکیورٹی میں یہ دراندازی کی۔

ذرائع نے اشارہ کیا کہ قابض افواج نے قصبے کے گرد و نواح میں ڈیرے ڈال لیے اور آباد کاروں کی نقل و حرکت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے متعدد راستے بند کر دیے تاکہ وہ سکون سے اپنی اشتعال انگیز کارروائیاں کر سکیں۔

کفل حارس قصبہ مسلسل آباد کاروں کے دھاووں کا نشانہ رہتا ہے، خاص طور پر فوجی تحفظ میں مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی جاتی ہے اور ان کارروائیوں کے دوران اکثر راستوں کی بندش اور شہریوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کر دی جاتی ہیں تاکہ فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا سکے۔

Tags: Israeli SettlersKifl HarisMiddle East Tensionsoccupied West BankPalestine conflictreligious tensionsSalfitSettler ViolenceTalmudic RitualsWest Bank settlers
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.