• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج پر بم حملہ کیا

حملے میں اسرائیلی فوجیوں کو نقصان پہنچا، علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی۔

پیر 26-01-2026
in خاص خبریں, مزاحمت
0
جنین میں سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج پر بم حملہ کیا
0
SHARES
189
VIEWS

جنین – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کے جنین بریگیڈ نے مغربی جنین کے بلدہ سيلہ الحارثیہ میں قابض اسرائیلی فوجی ری انفورسمنٹ کے راستے میں زمینی بم دھماکہ کرنے کا اعلان کیا۔

سرايا القدس نے ایک بیان میں بتایا کہ اس کے مجاہدین نے اس راستے میں زمینی بم کو کامیابی سے دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے ایک خاص گروپ کو شدید نقصان پہنچا۔ بیان کے مطابق اس دوران مجاہدین نے کئی محاذوں پر قابض افواج کی دراندازی کو بھی ناکام بنایا۔

یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی ہے جب قابض اسرائیل نے غزہ میں جاری نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ قابض فوج کی ان سفاکانہ کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 1100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور 9 ہزار 350 سے زائد فلسطینی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

Tags: gazaHamasisraelIsraeliOccupationJeninMiddleEastPalestinianFightersPalestinianResistanceSarayaAlQuds
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.