• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل کا حزب اللہ پر غیرقانونی طور پر ایرانی تیل لبنان منتقلی کا الزام

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
 اسرائیل کا حزب اللہ پر غیرقانونی طور پر ایرانی تیل لبنان منتقلی کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی نگران وزیر توانائی ریمنڈ غجر نے کہا ہے کہ انہیں حزب اللہ کی طرف سے ایندھن کی درآمد کی منظوری کے لیے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ عہدیداران کی جانب سے  ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ لبنانی تحریک حزب اللہ ایرانی ڈیزل شام کے راستےلبنان ہیں منتقل کر رہی ہے ، ان ٹینکروں کی منزل بیروت سے 67 کلومیٹر شمال مشرق میں بعلبک ہے، جہاں اس ایندھن کو ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی ملکیت والے ٹینکروں میں چھوڑا جائے گا۔

اس حوالے سے لبنان کے نگران وزیر توانائی ریمنڈ غجر نے کہا ہے کہ انہیں حزب اللہ کی طرف سے ایندھن کی درآمد کی منظوری کے لیے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلایرانحزب اللہلبنانمقبوضہ فلسطیننگران وزیر توانائی ریمنڈ غجر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.