• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 19 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی غزہ میں فائرنگ، قابض اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ کے شمالی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار کے گولی لگنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں

جمعہ 19-12-2025
in خاص خبریں, غزہ, مزاحمت
0
شمالی غزہ میں فائرنگ، قابض اسرائیلی فوجی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

قابض اسرائیل کی فوج نے اعلان کیا کہ اس کے ایک فوجی کو شمالی غزہ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

قابض فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فوجی ” یلو لائن” کے باہر سے داغی گئی گولی سے زخمی ہوا ۔ قابض اسرائیل کے دعویٰ کے مطابق شمالی علاقے میں اس کی کنٹرول شدہ حدود سے باہر ہے۔

اسی سلسلے میں قابض اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا کہ کچھ اسرائیلی شہری غزہ کی جانب سرحد عبور کر گئے، اور ان پر مسلسل نگرانی کی گئی، جس کے بعد انہیں واپس ” غزہ” کے اطراف میں بھیج دیا گیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ کچھ افراد بعد میں حفاظتی رکاوٹ کو عبور کر کے غزہ اور اسرائیل کے درمیان سکیورٹی بیریئر والے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے، جس پر فوج اور پولیس کی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچی اور انہیں غزہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا۔

اس خبر سے واضح ہوتا ہے کہ قابض اسرائیل ہر واقعے کو اپنے بہانے کے ساتھ پیش کرتا ہے، حالانکہ یہ فوجی علاقے اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت کا صرف ایک چھوٹا حصہ ہے، جو لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں، زمینوں اور استقامت کو مسلسل خطرے میں ڈال رہی ہے۔

Tags: ArmedClashesConflictNewsgazaInternationalNewsisraelIsraeliSoldierMiddleEastNorthGazaOccupiedPalestinePalestinianResistance
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.