اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، اردنی پارلیمنٹ کا مطالبہ

"اسرائیلی ریاست کی دہشت گردی غیر مسبوق حد تک پہنچ چکی ہے

ہفتہ 29-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، اردنی پارلیمنٹ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردنی پارلیمنٹ نے صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے ردعمل میں کہا ہے کہ فوری طور پر اسرائیلی سفیر کو ملک سے نکالا جائے ۔

اردنی میڈیا کے مطابق  دو روز قبل  اردنی ارکان پارلیمنٹ نے ایک پارلیمانی میمورنڈم میں فلسطینی عوام کے خلاف "قابض  صہیونی فوج کے قتل عام” کے رد عمل میں   اپنے ملک کی حکومت سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طورپر  عمان سے اسرائیلی سفیر کو نکالے اور تل ابیب سے اردنی سفیر کو واپس بلایا جائے۔

پارلیمانی میمورنڈم میں کہا گیا کہ "ہمارے عوام کے خلاف صہیونی قابض ریاست کے مسلسل جرائم نابلس (شمالی مغربی کنارے میں) شہر میں اردن کی قومی سلامتی کو سب سے پہلے خطرے میں ڈال رہے ہیں۔”

پارلیمانی میمورنڈم میں جسے پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالکریم الدغمی کو مخاطب کیا گیا تھا اور جس پر 66 اراکین نے دستخط کیے تھے، رکن پارلیمنٹ خلیل عطیہ  نے حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا کہ وہ اپنی کوششوں اور اقدامات میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کی سح کر چیلنج کی سطح تک بڑھنے کے لیے دباؤ ڈالے۔

میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ "اسرائیلی ریاست کی دہشت گردی غیر مسبوق حد تک پہنچ چکی ہے، اس کا ہمارے بہادر فلسطینی عوام کو نشانہ بنانا، قوم اور اردنی عوام کے تمام مقدسات کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ ہے۔

Tags: اردنی پارلیمنٹاسرائیلی سفیرخلیل عطیہعبدالکریم الدغمی
ShareTweetSendSend
Previous Post

مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

Next Post

صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی راہگیر شہید، ایک زخمی

Next Post
صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی راہگیر شہید، ایک زخمی

صہیونی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی راہگیر شہید، ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.