• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کا گھرمسمار

بدھ 10-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کا گھرمسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی صہیونی فورسز نے جابر کے خاندان کو بغیر کسی نوٹس  اور حکم نامے کے انکے آبائی گھر سے علیحدہ کیا اور بھاری بلڈوزروں سے مکان کی  مسماری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک دن کے اندر فلسطینی قیدی  کا گھر ملبے کا ڈھیر  بن گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی فوج نے بیت المقدس  کے رہائشی فلسطینی قیدی محمود جابر کا گھر مسمار کر دیا۔

 محمود جابر قابض صہیونی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں ایک عرصہ قبل حراست میں لیے گئے تھے جو تاحال  رہا نہ ہوسکے جبکہ  القدس کے مشہور علاقے میں لائنز گیٹ  کے نزدیک محمود جابر کا خاندان اپنے قانونی ملکیتی  مکان میں رہائش پزیر تھے۔

اسرائیل کی صہیونی فورسز نے جابر کے خاندان کو بغیر کسی نوٹس اور حکم نامے کے انکے آبائی گھر سے علیحدہ کیا اور بھاری بلڈوزروں سے مکان کی  مسماری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک دن کے اندر فلسطینی قیدی  کا گھر ملبے کا ڈھیر  بن گیا ۔

Tags: اسرائیلی بلڈوزراسرائیلی جیلبیت المقدسصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.